18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں فیضانِ مدینہ علی ٹاؤن سرگودھا میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی
وقار المدینہ عطاری نے سرگودھا ڈویژن کے فیضان مرشد عمومی کے اسلامی بھائیوں کی
ماہ مدنی قافلہ کے حوالے سے تربیت فرماتے ہوئے 12 ماہ ، ایک ماہ اور 12 دن کے مدنی
قافلوں کی نیتیں کروائیں اور فیضان مرشد سے وابستہ افراد پر انفرادی کوشش کرنے کا ذہن دیا۔( کانٹینٹ:محمد
شعیب احمد عطاری)