19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلس فیضانِ مدینہ و جامعۃ المدینہ کے
ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے شرکا کی
تربیت کی اور 25صفر المظفر 1441ھ کو ہونے
والے دستار فضیلت اجتماع اور ربیع الاوّل
کے ایونٹ کی تیاری کا جائزہ لیتے ہوئے ذمّہ داران کو اہم نکات بیان کئے۔