20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اس
مدنی مشورے میں رکنِ شوریٰ نے فیضانِ مدینہ کی پارکنگ اور آفس کے ڈسپلن کے حوالے
سے گفتگو کرتے ہوئے دیگر مختلف موضوعات پر
کلام کیا نیز ایچ او ڈیز کو اپنے اپنے کے شعبے کی ترقی کے لئے مدنی پھول دیئے۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)