عاشقانِ رسول کے دلوں میں اہل بیت کی محبت کو اُجاگر کرنے کے لئے شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے 21صفحات کا رسالہ فیضانِ امام علی رضا پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

یا رب المصطفٰے! جو کوئی 21 صفحات کا رسالہ فیضانِ امام علی رضا پڑھ یا سن اس کو صحابہ و اہل بیت کی محبت سے مالا مال فرمااور والدین و خاندان سمیت اس کی بے حساب مغفرت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download

رسالہ آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں

Audio Book