18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بلدیہ کابینہ جز وقتی ساؤتھ
سینٹرل زون فیضان بسم اللہ مسجد بلدیہ میں
مدنی مشورہ ہوا
Sat, 18 Jan , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ جز وقتی کے
تحت 15جنوری بروز بدھ بلدیہ کابینہ جز وقتی ساؤتھ سینٹرل زون فیضان بسم اللہ مسجد
بلدیہ
میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں مدارس المدینہ جز وقتی کے ناظمین نے شرکت کی مبلغ دعوت
اسلامی محمد بغداد رضا عطاری زون ذمہ دار
مدارس المدینہ جز وقتی تعلیمی و تکمیلی کیفیت کا جائزہ لیتے ہوئے 2020 کے اہداف دیئے جس میں گھریلو صدقہ بکس رکھوانے کے
حوالے سے کلام کیا ۔(رپورٹ۔ محمد
بغداد رضا عطاری زون ذمہ دار مدارس المدینہ جز وقتی)