18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کے تحت فیصل آبادریجن کے& Construction Departments Property کا مدنی مشورہ ہوا ۔
اس موقع پر مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد علی
عطاری نےذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے شعبے کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور شعبے کے کام میں مزید بہتری لانے کے لئے مدنی
پھول دیئےجس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ (رپورٹ:عبدالقادر
عطاری معاون رکنِ شوریٰ حاجی محمدعلی عطاری،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)