3 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
26 مئی 2025ء کو بالخصوص شعبہ معاونت برائے
اسلامی بہنیں کے دینی کاموں اور بالعموم دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا فالو اپ
لینے کے لئے فیصل آباد، پنجاب کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں صوبائی و ڈویژن ذمہ داران اور نگرانِ شعبہ غلام الیاس عطاری کی شرکت ہوئی۔
ابتداءً دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے
رکن حاجی محمد اسلم عطاری نے مختلف موضوعات پر ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی تربیت و رہنمائی کی جن میں سے
بعض درج ذیل ہیں:
موضوعات کی تفصیل:٭عشر٭رمضان ڈونیشن٭اعتکاف کارکردگی٭فیضانِ
صحابیات٭قربانی کی کھالیں٭قربانی کے جانور اور گودام۔