22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 13 جنوری 2024ء کو فیصل آباد ڈویژن کی ذمہ داران کا بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں صوبہ پنجاب
کی نگران ، فیصل آباد ڈویژن ، ڈسٹرکٹ، میٹروپولیٹن ، ٹاؤن اور تحصیل
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
نگرانِ پاکستان مجلس ِمشاورت اسلامی بہن نے8دینی
کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ”ہفتہ وار اجتماع“ کے موضوع پر بیان کیا اور ہفتہ وار اجتماعات کو مضبوط کرنے کے حوالے سے وہاں موجود اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی۔
آخر میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے سالانہ ڈونیشن کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور
2024ء کے اہداف پر کلام کرتے ہوئے ماہ ِرمضان المبارک کے مدنی پھولوں کا فالو اپ
بھی لیا ۔