دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 3ستمبر2020 ء کو فیصل آباد ریجن نگران نے ساہیوال زون کی کابینہ نگران اسلامی بہن کے بچوں کی دادی امی کے انتقال پر ملال پر تعزیت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے گھر والوں کو صبر کی تلقین کی۔مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعوت اسلامی ویلفئیر میں رقم دینے اور رسائل تقسیم کرنے کا ذہن دیا۔