اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت ماہ نومبر 2019ء میں فیصل آباد میں 21 مدارس المدینہ بالغات کا (سمندری سٹی ،نارڈاڈا، اوڑی بلوچان) میں اضافہ ہوا ہے۔ اللہ کے کرم سے ان شہروں اور گاؤں میں مدنی کاموں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔