19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
12 جولائی 2020ء کو دعوت اسلامی کے عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی سے بذریعہ
زوم یورپین یونین ریجن مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے ذمہ داران کو اسلامی
بہنوں کے مدنی کاموں میں معاونت کرنے اور شعبےکے مدنی کاموں کے حوالے سے
گفتگوفرمائی جبکہ ذمہ داران کی جانب سے ہونے والے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔
اس مدنی
مشورے میں نگران یورپین ریجن محمد منظور عطاری بھی موجود تھے انہوں نے بھی شرکا کو
مدنی پھولوں سے نوازا۔