21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات اور شعبہ تعلیم للبنات کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Sat, 20 Apr , 2024
217 days ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 4 اپریل 2024ء کو شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات اور شعبہ تعلیم للبنات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ملک و صوبائی سطح کی شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو
کرتے ہوئے نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں سے شعبہ جات کی سالانہ
ڈونیشن کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ڈونیشن اہداف کو جلد از جلد مکمل کرنےکی ترغیب دلائی۔
اس کے علاوہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے ذمہ
دار اسلامی بہنوں کی دیگر اہم امور پر تربیت کی اور انہیں مدنی پھولوں سے نوازا جس
پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔