26جنوری 2020ء کو دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مرکزی جامعۃ المدینہ کے درجہ دورۃ الحدیث شریف میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں دورۃ الحدیث شریف کے طلبۂ کرام نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور طلبۂ کو تربیتی مدنی پھول ارشاد فرمائے۔