18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
15اکتوبر2019ء بروز منگل دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے ہیڈ
آفس سے بذریعۂ انٹر نیٹ اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی ابو
ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے بذریعۂ انٹر نیٹ مدنی عطیات کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور اس بار کے ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کے اہداف طے
کئے۔ علاوہ ازیں نگرانِ مجلس مدنی عطیات بکس نے بھی اس مدنی مشورے میں شرکت کی اور
مختلف نکات پیش کئے۔ (رپورٹ: ابو
ابراہیم محمد جہانزیب عطاری مدنی،معاون
رکنِ شوریٰ ، مجلس معاونت برائےاسلامی بہنیں کراچی)