20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں تربیتی حلقہ ہوا جس میں ریجن سطح ،زون سطح، کابینہ
سطح، ڈویژن سطح اور ذیلی سطح تک ،ذمہ داران عطیات بکس ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
تربیتی حلقے
میں ریجن سطح ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرہ کے موضوع پر بیان کے
ساتھ ذمہ داراسلامی بہنوں کو خود پابندی
کے ساتھ مدنی مذاکرہ دیکھنے اور دوسروں کو
بھی دکھانے کی ترغیب دی۔