20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
26 نومبر
2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں اطراف کے دکانداروں کا ایک دن کا تربیتی اجتماع ہوا جس میں دکاندار
اور مزدوراسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ دوران ِ اجتماع رکنِ شوریٰ حاجی ابو ماجد
محمد شاہد عطاری مدنی نے سنّتوں بھرا بیان کیااور راہِ خدا میں خرچ کرنے کی ترغیب
دلاتے ہوئےٹیلی تھون میں حصہ ملانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ،محمد جہانزیب عطاری مدنی،کراچی)