دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت پچھلے دنوں جناح اسپتال سے منسلک دو  ڈاکٹرز کے گھر محافلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں 61 پروفیسرز اور لیڈی ڈاکٹرز نے شرکت کی۔اس موقع پرمبلغۂ دعوتِ اسلامی نے حاضرین کی تربیت فرمائی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے اور ٹیلی تھون کے لیے زیادہ سے زیادہ فنڈز جمع کروانے کی ترغیب بھی دلائی۔