21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
8مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ کالیکی
منڈی میں ڈویژن مشاورت کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت کے اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔
نگران کابینہ اطراف حافظ آباد محمد عمران عطاری نےاجتماع شب معراج، ہفتہ وار رسالہ، مدنی دورہ
اور 12 دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کی۔ نگران کابینہ نے نمایاں کارکردگی کے حامل
اسلامی بھائیوں کو تحائف بھی دیئے۔ (رپورٹ:
مکرم عطاری، ڈویژن نگران پرانی منڈی )