22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن
لیہ زون ڈویژن چوک اعظم میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 14 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے
زیراہتمام 12 ستمبر 2020ء بروز ہفتہ فیصل آباد ریجن لیہ زون ڈویژن چوک اعظم
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن مشاورت نگران ،زون و کابینہ نگران اور جامعۃ
المدینہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرریاں مکمل کرنے پر کلام کیا۔ریجن نگران
اسلامی بہن نے انفرادی طور پر اسلامی بہنوں سے ملاقات کی اور اور ان کے اندر مدنی
کام کرنے کا جذبہ پیدا کیا۔ شعبہ ازیاد حب کے تحت جو اسلامی بہنیں اب نہیں آتی ان
سے ملاقات کر کے دوبارہ مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی۔