25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان کے مختلف شہروں
کی ڈسٹرکٹ، میٹروپولیٹن، تحصیل اور ٹاؤن نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 5 Nov , 2022
2 years ago
دنیا بھر میں اسلامی
بہنوں کے ذریعے ہونے والےدینی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے پچھلے دنوں راولپنڈی، ڈی
جی خان، ملتان اور بہاولپورکی ڈویژن
، ڈسٹرکٹ ، میٹروپولیٹن ، تحصیل و ٹاؤن نگران کی اسلامی بہنوں کے بذریعہ آن لائن
مدنی مشورے ہوئے۔
ان مدنی مشوروں میں
نگرانِ پاکستان اسلامی بہن نے راولپنڈی سے بذریعہ انٹرنیٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں کی
تربیت کرتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے ٹیلی تھون میں بھر پور کوشش
کرنے کی ترغیب دلائی۔
مزید نگرانِ پاکستان اسلامی بہن نے ٹیلی تھون کے حوالے سے
ہونےہر اجتماع میں 10 یونٹ جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں
کیں