عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت   01 اگست 2023ء بروز منگل شعبہ فیضانِ مرشد للبنات کے دینی کاموں کے حوالے سے آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا۔

دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شعبے کی تقرریوں پر مشاورت کرتے ہوئے شعبے کے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور ذمہ داران کے تنظیمی مسائل کا حل بھی بتایا۔