9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ مختلف زبانوں (بنگلہ،
انڈونیشی، تامل، جرمن، ترکی، پرتگالی،  فارسی، فرانسیسی، ہسپانوی، اطالوی، دانش، ڈچ، نارویجین، یونانی، سواحلی) کے اسلامی
بھائیوں کا  مدنی مشورہ  ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی محمد اطہر عطاری نے
شرکا کو مدنی پھول ارشاد فرمائے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	