ٹیلی تھون 2024ء کے سلسلے میں مختلف شعبہ جات کی
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں 18 اکتوبر 2024ء کو شعبہ جامعۃ المدینہ و مدرسۃ المدینہ گرلز،
دارالمدینہ انٹر نیشنل اسلامک اسکول سسٹم
گرلز ، شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز اور فیضان اسلامک اسکول سسٹم کی ملک و صوبائی سطح کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
ابتداءً
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ٹیلی تھون 2024ء میں عطیات جمع کرنے کا طریقۂ کار کیا ہو نیز ٹیلی تھون کےاہم دینی کاموں کے مطابق فالو
اپ لینا اس پر اسلامی بہنوں کو مدنی پھولوں سے نوازا۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے اب تک شعبہ جات
کی موجودہ ٹیلی تھون کارکردگی کا جائزہ لیا اور اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ ٹیلی تھون مہم
میں بھرپور شرکت کرنے کا اظہار کیا۔