21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
2 اپریل 2024ء کو دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ
کورسز، شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات اور شعبہ گلی گلی مدرسۃ المدینہ ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہواجس میں شعبہ جات کی ملک و صوبائی سطح کی ذمہ داراسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔اس موقع پر
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شعبہ جات کی سالانہ ڈونیشن کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ڈونیشن اہداف کے متعلق ذمہ دار اسلامی بہنوں کو ترغیب
دلائی اور مدنی پھولوں سے نوازا۔