20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام16 جولائی 2020ء کو ڈیرہ
اسماعیل خان زون میں ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کےحوالے سے بھرپور ترغیب دلاتے ہوئے
قربانی کی کھالوں کے ذریعے دعوتِ اسلامی کے لئے ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا۔