9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پنہل خان کھوسہ کی فیضان
مدینہ ڈیرہ اللہ یار آمد
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 10 Mar , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							6 
مارچ 2021ء کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ
ایجوکیشن آفیسر پنہل خان کھوسہ نے مدنی مرکز فیضان مدینہ ڈیرہ اللہ یار کا دورہ کیا۔ 
اس موقع پر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں
رکن زون نور مصطفیٰ عطاری نے انہیں دینِ اسلام کے لئے دعوت اسلامی کی جانے والی
خدمات اور فلاحی کاموں کے متعلق بریفنگ دی اور دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے
وابستہ ہونے کے ساتھ ساتھ انہیں مالی تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: عاصم عطاری، شعبہ دار المدینہ )
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	