21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے تحت میرپورخاص میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات اور شعبہ FGRF کے ذمہ دار
اسلامی بھائیوں کی ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زین
العابدین میمن سے ملاقات ہوئی۔
دورانِ ملاقات ذمہ داران نے ڈپٹی کمشنر کو
شعبہ FGRF دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے سیلاب متاثرین
کے امدادی کاموں کے بارے میں آگاہی دی جس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کی اس کاوش کو سراہا نیز ڈپٹی کمشنر نے اپنی طرف سے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کروائی۔اس
کے علاوہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے رؤیتِ
ہلال کمیٹی کے رکن مفتی علی اصغر عطاری کے شیڈول کے متعلق اہم امور پر میٹنگ کی۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)