دعوت اسلامی کے تحت 22 اگست 2021ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ نیو سائٹی کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی ریجن شعبہ نیو سائٹیز ڈیپارٹمنٹ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

اراکین شوریٰ حاجی محمد امین عطاری اور حاجی محمد علی عطاری نے شرکا کی تربیت فرمائی اور نیو سائٹی میں مساجد کے لئے پلاٹ خریدنے اور دینی کام کرنے پر گفتگو کی۔ مدنی مشورے میں آئندہ کے اہداف دیئے گئے۔ (Content: Mohammad Hussain Attari)