20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ
مکتبۃ المدينہ اور تقسیم رسائل (اسلامی
بہنیں) کے تحت 29 نومبر 2021ء کو شمالی لاہور زون ڈویژن
ڈيفنس ميں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس
میں شعبے کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
سطح کی مکتبۃ المدينہ اور تقسیم رسائل کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی جائزہ لیا اور کارکردگی فل کرنے کے حوالے سے نکات بتائے نیز مکتبۃ المدينہ کے دينی کام کو بڑھانے کےمتعلق مدنی پھول بھی سمجھائے۔