دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج  للبنات کے تحت 8 اگست 2021ء کو لاہور ریجن داتا صاحب کابینہ میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں پریشان حال اور مریضہ اسلامی بہنوں کو اورادِ عطاریہ اور تعویذات عطاریہ دیئے گئے۔جن کی کارکردگی درج ذیل ہے:

بستے پر آنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 215

دئیے گئےتعویذات عطاریہ کی تعداد: 370

دئیے گئےاورادِ عطاریہ کی تعداد: 215

پلیٹوں پر لکھے گئےتعویذات عطاریہ کی تعداد: 220

کاٹ کی تعداد: 600

ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:100

تقسیم کئےگئےرسائل کی تعداد: 15

کیل /ڈوریاں پر دم کئے جانے کی تعداد:47