20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں
کے تحت ہند شافعی ریجن حیدر آباد زون میں 25 ستمبر2019ء کو ریجن ذمّہ دار نے اسلامی بہنوں کے دارُ السنّہ
کا وزٹ کیا اور انتظامات کو مزید بہتر کرنے کے اقدمات کئے۔(رپورٹ: سید صابر عطاری
،ہند دفتر مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں)