دعوت اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکولنگ سسٹم میں درس اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں ٹیچرز اور دیگر اسٹاف نے شرکت کی۔  مجلس رابطہ و شعبۂ تعلیم کی ذمہ دار رکن عالمی مجلس اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور درس اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے اور عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔