دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت 28جون2020ء بروز  اتوار کو فیصل آباد ریجن ذمہ دار زاہد عطاری نے دارالسنہ للبنات کاجدول کیا جہاں آپ نے ناظم الامور کے ساتھ مشورہ کیا ۔ مشورہ میں آپ نے محارم کاڈیٹاتیارکرنے ،ان سے رابطے مضبوط کرنے،ممکنہ صورت میں ان سے ملاقات کرنے،دارالسنہ کوخودکفیل کرنے کے لئے مزیدکوشش کرنے، صدقہ باکس ،عطیات باکس، ،دارلسنہ میں موجود سامان کی شرعی رہنمائی لے کر اس کا حل کرنےاور دارالسنہ کی صفائی ستھرائی وغیرہ دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔(رپورٹ: محمد زاہد عطاری ریجن فیصل آباد ذمہ دارمجلس معاونت براے اسلامی بہنیں)