22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
وزارت
حج گورنمنٹ آف پاکستان کیجانب سے5 مئی 2023ء کو ضلع کونسل ہال لودھراں میں اس سال
حج کی سعادت حاصل کرنےوالےحجاج کرام کی تربیت کااہتمام کیاگیا۔
اس
موقع پر دعوت اسلامی کےشعبہ حج وعمرہ کےڈویژنل ذمہ دارحاجی سلیم عطاری نےحجاج کی تربیت کی،تربیتی سیشن میں
حج منسٹری کےافسران،اسسٹنٹ کمشنرمیاں محمداشرف صالح،دعوت اسلامی شعبہ حج وعمرہ
کےڈسٹرکٹ ذمہ دارقاری محمداسماعیل عطاری نے بھی شرکت کی۔(رپورٹ : شعبہ حج وعمرہ دعوت اسلامی لودہراں،کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)