20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت 30ستمبر2019ء کو ہند رضوی ممالک کولکاتا ریجن اورنگ آباد میں ذمّہ
داران کا اجلاس ہوا جس میں ہند مالکی ریجن ذمّہ دار اور رکنِ کابینہ ذمّہ داروں نے
شرکت کی۔ ہند مالکی ریجن ذمّہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسلامی
بہنوں کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے اور شعبے کے سات مدنی کاموں کو مزید فعال کرنے
کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: سید صابر عطاری ،ہند دفتر
مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں)