4 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 21 دسمبر 2024ء کو DHA کلفٹن ڈویژن کے تنظیمی اسٹرکچر کے حوالے سے آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں عالمی مشاورت کی بعض اراکین ، DHA ، کلفٹن ڈویژن نگران اور کراچی سٹی نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
اوکاڑہ شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ گفتگو کرتے ہوئے
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے 8 دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
اور ان میں مزید بہتری لانے کے لئے مدنی پھولوں سے نوازا۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں نے دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں میں ترقی کے لئے اچھی اچھی نیتیں کیں۔ اپنے اہداف کا
اظہار کیا۔