گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت کراچی ریجن ذمہ دار نے سٹی کورٹ سے وابستہ لیڈی وکیل سے  ملاقات کرتے ہوئے انہیں دعوت ِاسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف پیش کیاجس پر انہوں نے مدنی کاموں میں تعاون کے لیے اپنے ادارے میں کام کا آغاز کروانے کی نیت کرتے ہوئے سٹی کورٹ کی مزید وکلا و ججز سے ملاقاتیں کروانے کے حوالے سے تعاون کا یقین دلایا۔