گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی  کے تحت راولپنڈی سٹی کابینہ جامعۃالمدینہ للبنات اُم عطارمیں اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مبلغہِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرابیان کیااور اسلامی بہنوں کو مدنی کام کرنے اور دعوت ِ اسلامی کے ساتھ مالی تعاون کا ذہن دیا، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ طالبات نے عطیات جمع کرنے کی نیت کی نیز دورہ ِحدیث کی 11 طالبات نے شارٹ کورسز کروانے کی نیت بھی کی ۔