18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبے FGRF کے تحت 2 دن فری میڈیکل
اور لائیو اسٹاک ریلیف کیمپ چمبڑ کے گاؤں حاجی عالم چانیو میں سیلاب زدگان کے لئے لگایا گیا ۔اس کیمپ میں پاک آرمی، رینجرز،
اسسٹنٹ کمشنر، MNA ، ہیلتھ
آفیسر، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ،ایڈمنسٹریٹر اور دیگر حکومتی افسران نے دورہ
کیا اور دعوت اسلامی کی فلاحی خدمات کے حوالے سے گفتگو کی ۔
(رپورٹ:
امید علی عطاری ریجن ذمہ دار ، کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس )