18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں ملتان مکی کابینہ کے علاقے کینٹ میں شعبہ تعلیم کی زون ذمہ داراسلامی بہن نے لیڈی ڈاکٹر سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی
دعوت پیش کرتےہوئے دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا نیز انہیں دعوت اسلامی
کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔