دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 10 جمادی الآخر 5 فروری کو پنجاب کے علاقے بورے والا میں شعبہ تعلیم کابینہ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن اور علاقہ ذمہ داران نے شرکت کی، ریجن زمہ دار شعبہ تعلیم نے زمہ داران کی تقرری فرمائی اور شعبے کے مدنی کاموں کے حوالے سے تربیت بھی فرمائی۔