19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت بحریہ ٹاؤن لاہور میں ایک خاتون شخصیت کے گھرمحفل ِنعت کا سلسلہ ہواجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔اس موقع پر ریجن نگران بھی شریک ہوئیں اور سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور مدنی ماحول سے وابستگی کا ذہن دیاجس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں اور صاحبِ خانہ نے اپنے گھر میں ماہانہ
اجتماع منعقدکروانے کی نیت کی۔