دعوت اسلامی کی مجلس معاونت اسلامی بہنیں کے تحت  10نومبر 2019ء کو بحریہ ٹاؤن کابینہ میں اجتماع میلاد ہوا جس میں شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ نگرانِ زون گڈاپ اسلامی بہن نے ”آقاﷺ کی ولادت، معجزات، کمالات“کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو24نومبر 2019ء ہونے والے ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کی ترغیب دلائی اور اپنے اپنے گھروں میں اجتماع میلاد کروانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ،معاون رکن شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی)