دعوت کے تحت 14 اپریل لاہور ریجن نگران نے بذریعہ ٹیلیفونک اسلامی بہنوں کو  ہرجمعرات ہفتہ وار سنتوں بھرااجتماع بذریعہ مدنی چینل سننے کی دعوت پیش کی۔