دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 22 فروری 2022ء بروز منگل عالمی مدنی مرکز فیضان ِ مدینہ کراچی میں قائم مدنی قافلہ آفس سے بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان بھر کے شعبہ مدنی قافلہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگرانِ شعبہ حاجی مشکور عطاری نے شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے اہم نکات پر کلام کرتے ہوئے مساجد کی انٹری کرنے، سمتیں فکس کرنے اور جن جن سمتوں کی اب تک انٹری ہوچکی ہیں انہیں اپڈیٹ کرنے کے حوالے سے مشاورت کی۔ (رپورٹ:محمد حارث عطاری شعبہ مدنی قافلہ ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)