دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 7 ستمبر 2020  ءکو کراچی کے علاقے بلدیہ’’مہاجر کیمپ‘‘ میں نگران کابینہ اسلامی بہن نےمدنی مشورہ کیا جس میں کابینہ مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نگران کابینہ اسلامی بہن نے ’’محاسبے‘‘کے موضوع پر بیان کیا نیز محاسبہ کرنے، اپنے اخلاق کو سنوارنے، نرمی اختیار کرنے کا ذہن دیا نیز مدنی انعامات پر عمل اور رسالہ کارکردگی جمع کرنےکا ذہن دیتے ہوئے حوصلہ افزائی کے لیے تحائف بھی دئیے۔