کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ شعبہ مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے)کی ماہانہ کارکردگی

Mon, 9 Aug , 2021
2 years ago

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کےتحت بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی جولائی 2021 ء میں ہونےوالےدینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے ۔

کابینہ میں روز لگنے والے مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کی تعداد: 62

مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد: 578

گھر مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کی تعداد: 24

ان میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد: 51

گھر مدارس و روز لگنے والے بڑی اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی کُل تعداد: 86

جبکہ کُل پڑھنے والی طالبات کی تعداد: 629

اس ماہ کابینہ میں نئے ناظرہ کورس کے درجات کی تعداد:2

جن میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 17

اس ماہ مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) میں مدنی قاعدہ مکمل کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5

ناظرہ قراٰن مکمل کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2

ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 535

مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 323

رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنےاعمال کا جائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 617