18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ
جزوقتی کے تحت 4جون2020ء بروز جمعرات ملتان خورد ٹمن اور بلکسر کے مدارس کے قاری صاحبان کا مدنی مشورہ ہوا، اس
موقع پر مدرسۃالمدینہ جزوقتی اسلام آبادکے ریجن ذمہ دار محمد غضنفر عطاری نے
قاری صاحبان کی تربیت کی۔ جبکہ تلہ گنگ میں قاری صاحبان سے الگ الگ ملاقات اور بات
چیت کا سلسلہ بھی ہوا جس میں مدارس کو خود
بنانے کے حوالے سے ذہن سازی کی گئی اور اہداف دیئے گئے۔ (رپورٹ:محمد وقار عطاری،
ناظم اعلیٰ مدرسۃالمدینہ جزوقتی پنڈی اسلام آباد اور واہ کینٹ زون)