20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے
دنوں بالاکوٹ کابینہ ڈویژن گڑی حبیب اللہ میں
اجتماعِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں
کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
میلاد میں شریک اسلامی بہنو ں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول وابستہ رہنے ، ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ انفرادی
کوشش کے ذریعے دو اسلامی بہنوں نے اپنے آپ کو مدنی کاموں کے لئے پیش کیا اور اپنے گھر میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع منعقد کروانے کی نیت کی۔