8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں  5 اکتوبر 2019ء بروز ہفتہ  خالی علاقہ جات کے بارہ ماہ کے  کراچی ریجن کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی امین
عطاری نے  خالی علاقہ جات میں مدنی کام کس
طرح کیا جائے“ کے متعلق شرکا کی تربیت کی  اور اب تک وہاں ہونے والے کاموں کی کارکردگی کا
جائزہ لیا۔مدنی مشورے میں رکن مجلس
کراچی ریجن اور کراچی ریجن کے خالی اطراف
کے بارہ ماہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت
کی۔(رپورٹ: محمد سلیم عطاری ،
نمائندہ خصوصی دعوتِ اسلامی کے شب وروز)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	